حدیث نمبر: 4263
نَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، وَيَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْبَزَّازُ ، قَالا : نَا عَلِيُّ بْنُ مُسْلِمٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ ظَبْيَانَ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " الْمُدَبَّرُ مِنَ الثُّلُثِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مدبر (کی آزادی کا فیصلہ میت کے) ایک تہائی مال میں سے ہو گا۔“