حدیث نمبر: 4257
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَالْمَيْمُونِيُّ ، قَالا : نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : " وَلَدُ الْمُدَبَّرَةِ يُعْتَقُونَ بِعِتْقِهَا ، وَيُرَقُّونَ بِرِقِّهَا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ارشاد فرماتے ہیں: مدبرہ کنیزوں کی اولاد، ان کی آزادی کے ساتھ آزاد شمار ہو گی اور ان کی غلامی کے ساتھ غلام شمار ہو گی۔