حدیث نمبر: 4254
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ النَّقَّاشُ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، نَا مُصَرِّفُ بْنُ عَمْرٍو ، نَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الأَفْرِيقِيِّ ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ يَسَارٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، أَنَّ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، " أَعْتَقَ أُمَّهَاتِ الأَوْلادِ ، وَقَالَ عُمَرُ : أَعْتَقَهُنَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .محمد محی الدین
سعید بن مسیب بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ام ولد کنیزوں کو آزاد قرار دیا تھا، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ بات بیان کی تھی: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی انہیں آزاد قرار دیا ہے۔