حدیث نمبر: 4212
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : " لا يَرِثُ الْقَاتِلُ خَطَأً وَلا عَمْدًا " .محمد محی الدین
شعبی بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ فرمایا ہے: ”خطا کے طور پر یا عمد کے طور پر قتل کرنے والا شخص (مقتول کا) وارث نہیں بنتا، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔“