حدیث نمبر: 4190
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نَا مُحَاضِرٌ ، نَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " أَسْهَمَ لِلزُّبَيْرِ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ : سَهْمًا لأُمِّهِ فِي الْقُرْبَى ، وَسَهْمًا لَهُ ، وَسَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ " ، .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کو چار حصے دیے تھے، ایک حصہ ان کی والدہ کے لیے ان کی قرابت داری کی وجہ سے تھا، ایک حصہ سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے لیے تھا اور دو حصے ان کے گھوڑے کے لیے تھے۔