حدیث نمبر: 4189
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُونُسُ بْنُ عَبْدِ الأَعْلَى ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ بَن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَدِّهِ ، أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ : " ضَرَبَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ خَيْبَرَ لِلزُّبَيْرِ بْنِ الْعَوَّامِ بِأَرْبَعَةِ أَسْهُمٍ : سَهْمًا لَهُ ، وَسَهْمًا لِذِي الْقُرْبَى لِصَفِيَّةَ بِنْتِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، وَسَهْمَيْنِ لِفَرَسِهِ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ اپنے والد کے حوالے سے یہ بات نقل کرتے ہیں، وہ فرماتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے دن سیدنا زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو چار حصے دیے تھے، ایک حصہ ان کا تھا، ایک حصہ ذوی القربی کا تھا، جو صفیہ بنت عبدالمطلب تھیں (یعنی جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی تھیں) اور دو حصے ان کے (یعنی سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے) گھوڑے کے تھے۔