حدیث نمبر: 4187
حَدَّثَنَا أَبُو عُمَرَ مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْقَزَّازُ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِدْرِيسَ ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الزُّبَيْرِ ، قَالَ : " أَعْطَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ أَرْبَعَةَ أَسْهُمٍ ، سَهْمَيْنِ لِفَرَسِي ، وَسَهْمًا لِي ، وَسَهْمًا لأُمِّي مِنْ ذَوِي الْقُرْبَى " ، خَالَفَهُ هَيْثَمُ بْنُ خَارِجَةَ فِي إِسْنَادِهِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن زبیر، سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ بدر کے دن مجھے چار حصے عطا کیے تھے، دو حصے میرے گھوڑے کے تھے، ایک حصہ میرا تھا اور ایک حصہ میری والدہ کے لیے تھا، جو ذوی القربیٰ میں شامل تھیں۔