حدیث نمبر: 4185
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا عَفَّانُ ، نَا شُعْبَةُ ، عَنْ خَالِدٍ الْحَذَّاءِ ، قَالَ : لا يُخْتَلَفُ فِيهِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لِلْفَارِسِ ثَلاثَةٌ ، وَلِلرَّاجِلِ سَهْمٌ " .محمد محی الدین
ایک اور سند کے ساتھ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے: ”گھڑسوار کے لیے تین حصے ہوں گے اور پیادہ شخص کے لیے ایک حصہ ہو گا۔“