حدیث نمبر: 4180
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، نَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، نَا أَبُو أُسَامَةَ ، وَابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالا : نَا عُبَيْدُ اللَّهِ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " جَعَلَ لِلْفَارِسِ سَهْمَيْنِ وَلِلرَّاجِلِ سَهْمًا " ، قَالَ الرَّمَادِيُّ : كَذَا يَقُولُ ابْنُ نُمَيْرٍ ، قَالَ لَنَا النَّيْسَابُورِيُّ : هَذَا عِنْدِي وَهْمٌ مِنِ ابْنِ أَبِي شَيْبَةَ ، أَوْ مِنِ الرَّمَادِيِّ ، لأَنَّ أَحْمَدَ بْنَ حَنْبَلٍ ، وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ بِشْرٍ وَغَيْرَهُمَا رَوَوْهُ عَنِ ابْنِ نُمَيْرٍ خِلافَ هَذَا ، وَقَدْ تَقَدَّمَ ذِكْرُهُ عَنْهُمَا ، وَرَوَاهُ ابْنُ كَرَامَةَ ، وَغَيْرُهُ عَنْ أَبِي أُسَامَةَ خِلافَ هَذَا أَيْضًا ، وَقَدْ تَقَدَّمَ.
محمد محی الدین

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے گھڑسوار کے لیے دو حصے اور پیادہ شخص کے لیے ایک حصہ مقرر کیا ہے۔ رمادی بیان کرتے ہیں: ابن نمیر نامی راوی نے اسی طرح بیان کیا ہے، لیکن میرے نزدیک یہ ابن ابی شیبہ نامی راوی کی طرف سے وہم ہے، یا رمادی نامی راوی کی طرف سے وہم ہے، کیونکہ دیگر راویوں نے اسے اس نمیر کے حوالے سے اس کے برخلاف نقل کیا ہے اور ان کے حوالے سے نقل کردہ روایت کو ہم اس سے پہلے ذکر کر چکے ہیں۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني / كتاب السير / حدیث: 4180
تخریج حدیث «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2863، 4228، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 1762،وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 4810، 4811، 4812، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2733، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 1554، 1554 م، والدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2515، 2516، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2854، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4164، 4165، 4166، 4167، 4168، 4176، 4180، 4181، 4182، 4183، 4184، 4186، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 4534، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 33841، 33843، 37212»
«هذا عندي وهم من ابن أبي شيبة ، نصب الراية لأحاديث الهداية: (3 / 417) »