حدیث نمبر: 4175
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيٍّ الْخَزَّازُ ، نَا خَالِدُ بْنُ خِدَاشٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، بِهَذَا قَالَ " وَلِكُلِّ فَرَسٍ سَهْمَيْنِ ".محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: ”ہر گھوڑے کے دو حصے تھے۔“