حدیث نمبر: 4170
نَا الْحَسَنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ ، نَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ سَعِيدٍ ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ هَانِئٍ ، عَنْ مُوسَى بْنِ يَعْقُوبَ ، عَنْ عَمَّتِهِ ، عَنْ أُمِّهَا كَرِيمَةَ بِنْتِ الْمِقْدَادِ ، عَنْ أَبِيهَا الْمِقْدَادِ ، قَالَ : " ضَرَبَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ بِسَهْمٍ ، وَلِفَرَسِي بِسَهْمَيْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ خیبر کے موقع پر مجھے ایک حصہ دیا تھا اور میرے گھوڑے کو دو حصے دیے تھے۔