حدیث نمبر: 4169
نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ رَاشِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَثْمَةَ ، نَا مُوسَى بْنُ يَعْقُوبَ ، حَدَّثَتْنِي عَمَّتِي قَرِيبَةُ بِنْتُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أُمِّهَا ، عَنْ ضُبَاعَةَ بِنْتِ الزُّبَيْرِ ، عَنِ الْمِقْدَادِ ، قَالَ : " غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ عَلَى فَرَسٍ لَهُ أُنْثَى ، فَأَسْهَمَ لِي سَهْمًا ، وَلِفَرَسِي سَهْمَيْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا مقداد رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غزوہ بدر میں شریک ہوا ہوں، میں گھوڑے پر سوار تھا، جس کے ساتھ اس کی مونث بھی تھی، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے ایک حصہ دیا اور میرے گھوڑے کو دو حصے دیے۔