حدیث نمبر: 4163
حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، نَا الْفَضْلُ بْنُ سَهْلٍ ، نَا الأَحْوَصُ بْنُ جَوَّابٍ ، نَا قَيْسُ بْنُ الرَّبِيعِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ . ح وَنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ قَيْسِ بْنِ أَحْمَدَ الْحَدَّادُ ، وَجَمَاعَةٌ ، قَالُوا : نَا أَبُو الْوَلِيدِ بْنُ بُرْدٍ الأَنْطَاكِيُّ ، نَا الْهَيْثَمُ بْنُ جَمِيلٍ ، نَا قَيْسٌ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ السُّلَمِيِّ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ مَوْلَى أَبِي رُهْمٍ الْغِفَارِيِّ ، عَنْ أَبِي رُهْمٍ ، قَالَ : " غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا وَأَخِي وَمَعَنَا فَرَسَانِ ، فَأَعْطَانَا سِتَّةَ أَسْهُمٍ ، أَرْبَعَةً لِفَرَسَيْنَا ، وَسَهْمَيْنِ لَنَا ، فَبِعْنَا سَهْمَيْنَا بِبَكْرَتَيْنِ " .محمد محی الدین
سیدنا ابورہم رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک غزوہ میں شریک ہوا، میرے ساتھ میرا بھائی بھی تھا، ہمارے ساتھ دو گھوڑے تھے، تو آپ نے ہمیں چھ حصے ادا کیے، چار حصے ہم دونوں کے گھوڑوں کے لیے تھے اور دو حصے ہم دونوں کے لیے تھے، تو ہم نے دو جوان اونٹوں کے عوض میں اپنے حصے کو فروخت کر دیا۔