حدیث نمبر: 4156
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ زِيَادٍ ، نَا عُبَيْدُ بْنُ شَرِيكٍ ، نَا أَبُو الْجَمَاهِرِ ، نَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " رَكِبَ إِلَى قُبَاءٍ يَسْتَخِيرُ فِي مِيرَاثِ الْعَمَّةِ وَالْخَالَةِ ، فَأَنْزَلَ اللَّهُ أَنْ لا مِيرَاثَ لَهُمَا " .محمد محی الدین
عطاء بن یسار بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو کر قبا تشریف لے گئے، تاکہ آپ پھوپھی اور خالہ کی وراثت کے بارے میں استخارہ کریں، تو اللہ تعالیٰ نے یہ حکم نازل کیا کہ ان دونوں کو وراثت نہیں ملے گی۔