حدیث نمبر: 4147
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ زَكَرِيَّا ، نَا أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ النَّسَائِيُّ عَنْ قُتَيْبَةَ ، أنا اللَّيْثُ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ أَبِي فَرْوَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْقَاتِلُ لا يَرِثُ " ، قَالَ أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ : إِسْحَاقُ مَتْرُوكُ الْحَدِيثِ ، أَخْرَجْتُهُ فِي مَشَائِخِ اللَّيْثِ لِئَلا يُتْرَكَ مِنَ الْوَسَطِ.محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”قاتل (مقتول کا) وارث نہیں بنتا۔“ ابوعبدالرحمن فرماتے ہیں: اسحاق نامی راوی متروک الحدیث ہے، میں نے لیث کے مشائخ میں سے اس سے روایات نقل کی ہیں، تاکہ وہ درمیان میں سے متروک نہ ہو جائے۔