حدیث نمبر: 4141
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ : وَأَخْبَرَنِي يُونُسُ بْنُ يَزِيدَ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، أَخْبَرَنِي سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيِّبِ ، وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ ، وَقَبِيصَةُ بْنُ ذُؤَيْبٍ ، أَنَّ عُمَرَ قَضَى أَنَّ الْجَدَّ يُقَاسِمُ الإِخْوَةَ لِلأَبِ وَالأُمِّ مَا كَانَتْ " .
محمد محی الدین

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے کہ انہوں نے یہ فیصلہ دیا تھا کہ (میت کے) سگے بہن بھائیوں کی موجودگی میں دادا بھی حصہ دار ہو گا، خواہ سگے بہن بھائیوں کی تعداد کتنی ہی کیوں نہ ہو۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الفرائض / حدیث: 4141
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 2958، وسعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 58، 59، 60، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 12559، 12560، 12562، 12563، 12565، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4141، 4142، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 31868»