حدیث نمبر: 4139
نَا نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ جَابِرٍ الْقَطَّانُ ، نَا عُمَرُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا زُهَيْرٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ مَرْوَانَ ، عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ ، قَالَ : أَشْهَدُ عَلَى أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقَ ، " أَنَّهُ جَعَلَ الْجَدَّ أَبًا " .محمد محی الدین
سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات گواہی دے کر کہتا ہوں کہ انہوں نے دادا کو باپ کا درجہ دیا ہے۔“