حدیث نمبر: 4137
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا بَحْرُ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ أَبِي الزِّنَادِ ، عَنْ خَارِجَةَ بْنِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، عَنْ أَبِيهِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ ، " أَنَّهُ كَانَ يُوَرِّثُ ثَلاثَ جَدَّاتٍ إِذَا اسْتَوَيْنِ ، ثِنْتَيْنِ مِنْ قِبَلِ الأَبِ ، وَوَاحِدَةً مِنْ قِبَلِ الأُمِّ " .محمد محی الدین
خارجہ بن زید اپنے والد سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات نقل کرتے ہیں: انہوں نے تین دادیوں، نانیوں کو وارث قرار دیا تھا، جبکہ وہ ایک ہی مرتبے کی تھیں، ان میں سے دو باپ کی طرف سے تھیں اور ایک ماں کی طرف سے تھی۔