حدیث نمبر: 4123
نَا نَا أَبُو عُمَرَ الْقَاضِي ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ الرَّمَادِيُّ ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ وَاقِدٍ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنْ عَلْقَمَةَ ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ " فِي ابْنَةِ ابْنَةٍ ، وَابْنَةِ أُخْتٍ ، الْمَالُ بَيْنَهُمَا نِصْفَانِ " ، الصَّوَابُ مِنْ قَوْلِ عَلْقَمَةَ.
محمد محی الدین

علقمہ نے عبدالملک کے بارے میں یہ بات نقل کی ہے کہ جب کسی شخص کی ایک نواسی ہو اور ایک بھانجی ہو، تو ان دونوں کے درمیان مال نصف نصف تقسیم ہو گا، درست یہ ہے کہ یہ علقمہ کی اپنی رائے ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الفرائض / حدیث: 4123
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4123 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
«قال الدارقطني: الصواب من قول علقمة ، سنن الدارقطني: (5 / 152) برقم: (4123)»