حدیث نمبر: 4122
نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَارَةَ بْنِ صُبَيْحٍ ، نَا أَبُو نُعَيْمٍ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْكَدِرِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " الْخَالُ وَارِثٌ " .محمد محی الدین
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”ماموں وارث بنتا ہے۔“