حدیث نمبر: 4120
نَا النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا أَبُو الأَزْهَرِ ، نَا رَوْحٌ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : " اللَّهُ وَرَسُولُهُ " مِثْلَهُ . قَالَ النَّيْسَابُورِيُّ : أَخْطَأَ فِيهِ رَوْحٌ ، وَالصَّوَابُ عَمْرُو بْنُ مُسْلِمٍ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کے حوالے سے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے منقول ہے کہ جس میں یہ الفاظ ہیں: ”اللہ تعالیٰ اور اس کا رسول (اس کے مولیٰ ہوتے ہیں)۔“