حدیث نمبر: 4112
نَا الْقَاضِي أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ ، نَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى بْنِ زَائِدَةَ أَبُو زَائِدَةَ ، نَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّ اللَّهَ مَوْلَى مَنْ لا مَوْلَى لَهُ ، وَالْخَالَ وَارِثُ مَنْ لا وَارِثَ لَهُ " .محمد محی الدین
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”بیشک جس شخص کا کوئی مولیٰ نہ ہو، اللہ تعالیٰ اس کا مولیٰ ہے اور جس کا کوئی وارث نہ ہو، اس کا ماموں اس کا وارث بنے گا۔“