حدیث نمبر: 4105
نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ زَيْدِ الْجِنَانِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ دَاوُدَ بْنِ أَبِي عَتَّابٍ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي الْعَبَّاسِ الرَّمْلِيُّ ، نَا ضَمْرَةُ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قُلْتُ لِسُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ : " لَوْ وُلِّيتَ الْقَضَاءَ بِفَرَائِضِ مَنْ كُنْتَ تَأْخُذُ ؟ ، قَالَ : بِفَرَائِضِ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ " .محمد محی الدین
سعید بن حسن بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان ثوری سے کہا: اگر آپ وراثت کے بارے میں فیصلہ دینے کا عہدہ سنبھال لیں، تو اس بارے میں کس سے رہنمائی حاصل کریں گے؟ تو سفیان نے جواب دیا: ”سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کے وراثت سے متعلق (فیصلوں سے رہنمائی حاصل کروں گا)۔“