حدیث نمبر: 4095
نَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ الْمِصْرِيُّ ، نَا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الأَشْعَثِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَلامٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نَا فُرَاتُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : جَاءَتِ امْرَأَةُ سَعْدِ بْنِ الرَّبِيعِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللَّهِ ، إِنَّ سَعْدًا قُتِلَ مَعَكَ شَهِيدًا ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ . وَقَالَ : فَأَرْسَلَ إِلَى عَمِّهَا : " أَعْطِ هَاتَيْنِ الثُّلُثَيْنِ ، وَالْمَرْأَةَ الثُّمُنَ ، وَلَكَ مَا بَقِيَ ".
محمد محی الدین

سیدنا جابر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ سیدنا سعد بن ربیع رضی اللہ عنہ کی اہلیہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی، اس نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! سیدنا سعد رضی اللہ عنہ آپ کے ساتھ شہید ہو گئے تھے۔“ (اس کے بعد راوی نے پوری حدیث ذکر کی ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں): نبی کریم نے ان بچیوں کے چچا کو بلوایا اور فرمایا: ”تم ان دونوں بچیوں کو دو تہائی حصہ دو، (مرحوم کی) بیوی کو آٹھواں حصہ دو، جو باقی بچے گا، وہ تمہیں ملے گا۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الفرائض / حدیث: 4095
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 8049، 8087، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2891، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2092، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 2720، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4093، 4094، 4095، 4096، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15026»