حدیث نمبر: 4087
نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْفَارِسِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الصُّورِيُّ ، نَا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الشُّعَيْثِيُّ ، عَنْ زُفَرَ بْنِ وَثِيمَةَ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ ، أَنَّ زُرَارَةَ بْنَ جُزِيٍّ أَوْ حَزْنٍ - شَكَّ الصُّورِيُّ - قَالَ لِعُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ : إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " كَتَبَ إِلَى الضَّحَّاكِ بْنِ سُفْيَانَ أَنْ يُوَرِّثَ " مِثْلَهُ . وَرَوَاهُ زُهَيْرُ بْنُ هِنْدَ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ جُزِيٍّ ، عَنِ الْمُغِيرَةِ فَذَكَرَهُ.
محمد محی الدین

سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے، وہ بیان کرتے ہیں: زرارہ بن جزئی یا شاید حرن نے سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ سے یہ کہا تھا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ضحاک بن سفیان کو خط میں یہ لکھا تھا کہ وہ وارث قرار دیں، اس کے بعد حسب سابق روایت ہے۔ اس روایت کو دیگر راویوں نے بھی نقل کیا ہے۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الفرائض / حدیث: 4087
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4087، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 5315»