حدیث نمبر: 4082
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ ، وَأَبُو الأَزْهَرِ ، قَالا : نَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ : " لا يَرِثُ الْيَهُودِيُّ وَلا النَّصْرَانِيُّ الْمُسْلِمَ ، وَلا يَرِثُهُمْ ، إِلا أَنْ يَكُونَ عَبْدَ الرَّجُلِ أَوْ أَمَتِهِ " ، مَوْقُوفٌ ، وَهُوَ الْمَحْفُوظُ.محمد محی الدین
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ”کوئی یہودی یا کوئی عیسائی کسی مسلمان کا وارث نہیں بن سکتا اور مسلمان ان لوگوں کا وارث نہیں بنے گا، البتہ اگر وہ یہودی یا عیسائی (مسلمان کا) غلام ہو یا اس کی کنیز ہو (تو حکم مختلف ہو گا)۔“