حدیث نمبر: 4080
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ ، نَا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي الْمِنْهَالِ ، عَنْ إِيَاسِ بْنِ عَبْدٍ ، أَنَّهُ سُئِلَ " عَنْ بَيْتٍ سَقَطَ عَلَى نَاسٍ فَمَاتُوا ، فَقَالَ : يُوَرَّثُ بَعْضُهُمْ مِنْ بَعْضٍ " .محمد محی الدین
ایاس بن عبد کے بارے میں منقول ہے، ان سے ایسے گھر کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو لوگوں پر گر جاتا ہے اور وہ لوگ مر جاتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: ”وہ لوگ ایک دوسرے کے وارث بنیں گے۔“