حدیث نمبر: 4078
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا بَحْرُ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ بْنِ حَفْصٍ ، " أَنَّ أُمَّ كُلْثُومٍ وَابْنَهَا زَيْدَ بْنَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، هَلَكَا فِي سَاعَةٍ وَاحِدَةٍ ، لَمْ يُدْرَ أَيُّهُمَا هَلَكَ قَبْلُ ، فَلَمْ يَتَوَارَثَا " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ام کلثوم نامی خاتون اور ان کے صاحبزادے زید، جو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے تھے، وہ دونوں ایک ہی موقع پر انتقال کر گئے، لیکن یہ پتا نہ چل سکا کہ ان دونوں میں سے کس کا انتقال پہلے ہوا ہے؟ تو وہ ایک دوسرے کے وارث نہیں بنے تھے۔