حدیث نمبر: 4077
وَأَخْبَرَنِي وَأَخْبَرَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِي ، عَنُ أَبِي الزِّنَادِ ، قَالَ : " قُسِمَتْ مَوَارِيثُ أَصْحَابِ الْحَرَّةِ ، فَوَرِثَ الأَحْيَاءُ مِنَ الأَمْوَاتِ ، وَلَمْ يَرِثِ الأَمْوَاتُ مِنَ الأَمْوَاتِ " .
محمد محی الدین

ابوالزناد بیان کرتے ہیں: حرہ کے واقعہ میں مارے جانے والوں کی وراثت تقسیم کی گئی تھی، تو زندہ لوگوں کو مرحومین کا وارث بنایا گیا تھا، مرحومین کو ایک دوسرے کا وارث نہیں بنایا گیا تھا۔

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الفرائض / حدیث: 4077
تخریج حدیث «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 4077 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»