حدیث نمبر: 4076
ثنا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي هِنْدَ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، " أَنَّهُ كَانَ لا يُوَرِّثُ مَيِّتًا مِنْ مَيِّتٍ ، وَيُوَرِّثُ الأَحْيَاءَ مِنَ الأَمْوَاتِ " .محمد محی الدین
عمر بن عبدالعزیز بیان کرتے ہیں کہ وہ کسی ایک مرحوم کو دوسرے مرحوم کا وارث قرار نہیں دیتے تھے، وہ صرف زندہ افراد کو مرحومین کا وارث قرار دیتے تھے۔