حدیث نمبر: 4073
نَا عُمَرُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ الشَّيْبَانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ بَكْرٍ ، نَا هِشَامُ بْنُ خَالِدٍ ، نَا مَرْوَانُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ حُجَيْرٍ ، عَنْ طَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " أَلْحِقُوا الْمَالَ بِالْفَرَائِضِ ، فَمَا أَبْقَتْ فَلأَوْلَى رَحِمٍ ذَكَرٍ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مال کو فرض حصوں کے مطابق تقسیم کرو، جو باقی بچ جائے، وہ قریبی رشتہ دار کو ملے گا۔“