حدیث نمبر: 4068
نَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ يَزِيدَ الزَّعْفَرَانِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، نَا أَبُو عَامِرٍ ، نَا زَمْعَةُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " أَلْحِقُوا الْمَالَ بِالْفَرَائِضِ ، فَمَا تَرَكَتْ فَلأَوْلَى ذَكَرٍ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”وراثت کے فرض حصوں کے مطابق مال کی ادائیگی کرو اور جو مال بچ جائے، تو وہ قریبی رشتہ دار کا ہو گا۔“