سنن الدارقطني
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب الفرائض والسير وغير ذلك باب: کتاب وراثت، سیر وغیرہ سے متعلق روایات
حدیث نمبر: 4067
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَخْبَرَنِي أَبِي ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ ، حَدَّثَنِي سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ ، شَيْخٌ بِالسَّاحِلِ ، قَالَ : حَدَّثَنِي رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْمَدِينَةِ ، قَالَ : إِنِّي لَتَحْتَ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.محمد محی الدین
ایک اور روایت میں یہی الفاظ ہیں، سیدنا انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے نیچے کھڑا ہوا۔“ اس کے بعد انہوں نے حسب سابق روایت نقل کی ہے۔