سنن الدارقطني
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب الفرائض والسير وغير ذلك باب: کتاب وراثت، سیر وغیرہ سے متعلق روایات
حدیث نمبر: 4065
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا بَحْرُ بْنُ نَصْرٍ ، نَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي يُونُسُ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ شِهَابٍ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ عُثْمَانَ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَن النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : " لا يَرِثُ الْكَافِرُ الْمُسْلِمَ ، وَلا الْمُسْلِمُ الْكَافِرَ " .محمد محی الدین
سیدنا اسامہ بن زید رضی اللہ عنہما، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”کوئی کافر کسی مسلمان کو وارث نہیں بن سکتا، اور کوئی مسلمان کسی کافر کا وارث نہیں بن سکتا۔“