سنن الدارقطني
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب الفرائض والسير وغير ذلك باب: کتاب وراثت، سیر وغیرہ سے متعلق روایات
حدیث نمبر: 4063
نَا نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا مُحْرِزُ بْنُ عَوْنٍ ، نَا شَرِيكٌ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ ، عَنِ الْحَارِثِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، " فِي ابْنَتَيْنِ ، وَأَبَوَيْنِ ، وَامْرَأَةٍ ، قَالَ : صَارَ ثَمَنُهَا تِسْعًا " .محمد محی الدین
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے (مرحوم کی) دو بیٹیوں، ماں، باپ اور بیوی کے بارے میں یہ ارشاد فرمایا ہے: ”اس کی وراثت کے نو حصے ہوں گے۔“