سنن الدارقطني
كتاب الفرائض— وراثت کا بیان
باب الفرائض والسير وغير ذلك باب: کتاب وراثت، سیر وغیرہ سے متعلق روایات
حدیث نمبر: 4062
نَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ مُوسَى الصَّدَفِيُّ ، بِمِصْرَ ، نَا عَمْرُو بْنُ خَالِدٍ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَخِيهِ عِيسَى بْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا حَبْسَ عَنْ فَرَائِضِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ " ، لَمْ يُسْنِدْهُ غَيْرُ ابْنِ لَهِيعَةَ ، عَنْ أَخِيهِ ، وَهُمَا ضَعِيفَانِ.محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اللہ کے مقرر کردہ وراثت کے حصوں سے کسی کو محبوس قرار نہیں دیا جا سکتا۔“ ابن لہیعہ کے علاوہ اور کسی نے اس کی سند بیان نہیں کی ہے، اس نے اپنے بھائی کے حوالے سے نقل کیا ہے، یہ دونوں راوی ضعیف ہیں۔