سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4058
نَا يَعْقُوبُ ، نَا ابْنُ عَرَفَةَ ، نَا السَّهْمِيُّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وَعَطَاءٍ ، وَطَاوُسٍ ، وَسُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، وَسَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، أَنَّهُمْ قَالُوا : " فِي الْحَرَامِ يَمِينٌ تُكَفِّرُ " .محمد محی الدین
سعید بن مسیب، عطاء، طاؤس، سلیمان بن یسار، اور سعید بن جبیر فرماتے ہیں: ”حرام (قرار دینا) قسم ہے، جس کا کفارہ ادا کیا جائے گا۔“