سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4053
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا الصَّاغَانِيُّ ، نَا قَبِيصَةُ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، قَالَ : وَجَدْنَا فِي كِتَابِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو " إِذَا عَبَثَ الْمَجْنُونُ بِامْرَأَتِهِ ، طَلَّقَ عَنْهُ وَلِيُّهُ " .محمد محی الدین
عمرو بن شعیب بیان کرتے ہیں: ہم نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما کے مکتوب میں یہ بات پائی ہے: ”جب پاگل اپنی بیوی کے ساتھ عبث (حرکت کرنے لگے)، تو اس کا ولی اس کی طرف سے طلاق دے دے۔“