سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4052
نَا نَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نَا أَيُّوبُ بْنُ الْوَلِيدِ أَبُو سُلَيْمَانَ الضَّرِيرُ ، نَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، نَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي ثَابِتٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو ، قَالَ : " وَجَدُوا فِي كِتَابِ عُمَرَ إِذَا مَا عَبَثَ طَلَّقَ عَنْهُ وَلِيُّهُ يَعْنِي الْمَجْنُونَ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: لوگوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے مکتوب میں یہ بات پائی: ”جب کوئی عبث کرے، تو اس کا ولی اس کی طرف سے طلاق دے دے۔“ ان کی مراد یہ تھی کہ جب کوئی پاگل ہو جائے۔