سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4042
قَالَ : وَنا قَالَ : وَنا عَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نَا مَنْصُورُ بْنُ سَلَمَةَ ، نَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلالٍ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ حُسَيْنٍ ، عَنِ الْقَاسِمِ ، أَنَّ عُثْمَانَ ، " كَانَ لا يَرَى الإِيلاءَ شَيْئًا ، وَإِنْ مَضَتِ الأَرْبَعَةُ أَشْهُرٍ حَتَّى يُوقَفَ " .محمد محی الدین
سیدنا عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ، ایلاء میں کوئی چیز نہیں سمجھتے تھے (یعنی طلاق نہیں ہوتی)، خواہ چار ماہ گزر جائیں (طلاق کا معاملہ مرد کی مرضی پر) موقوف ہو گا۔