سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4040
نَا نَا أَبُو بَكْرٍ ، نَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، نَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، قَالَ : أَدْرَكْتُ بَضْعَةَ عَشَرَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كُلُّهُمْ " يُوقِفُ الْمُولِي " .محمد محی الدین
سلیمان بن یسار بیان کرتے ہیں: ”میں نے دس صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کو پایا، وہ سب ایلاء کرنے والے کی مرضی پر موقوف قرار دیتے ہیں۔“