سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 4035
نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الثَّلْجِ ، نَا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نَا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، نَا أَيُّوبُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَثِيرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، أَنَّ رَجُلا ، سَأَلَ ابْنَ عَبَّاسٍ فَقَالَ : إِنَّهُ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلاثًا ، ثُمَّ ذَكَرَ نَحْوَهُ .محمد محی الدین
مجاہد بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدنا ابن عباس سے سوال کیا، اس نے کہا: ”اس نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دی ہیں۔“ (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔