سنن الدارقطني
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
بَابٌ فِي وُجُوبِ الْغُسْلِ بِالْتِقَاءِ الْخِتَانَيْنِ وَإِنْ لَمْ يُنْزِلْ باب: : شرمگاہوں کے مل جانے سے غسل واجب ہوجاتا ہے، اگرچہ انزال نہ ہوا ہو
حدیث نمبر: 401
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ح نا يُوسُفُ بْنُ مُوسَى ، ثنا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنْ عَامِرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : " أَرْبَعٌ لا يُجْنَبْنَ : الإِنْسَانُ ، وَالْمَاءُ ، وَالأَرْضُ ، وَالثَّوْبُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ”چار چیزوں میں جنابت نہیں ہے: انسان میں، پانی میں، زمین میں اور کپڑے میں۔“