سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3995
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ ، وَأَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالا : نَا عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ ، بِإِسْنَادِهِ مِثْلَهُ . تَفَرَّدَ بِهِ عُمَرُ بْنُ شَبِيبٍ مَرْفُوعًا ، وَكَانَ ضَعِيفًا ، وَالصَّحِيحُ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، مَا رَوَاهُ سَالِمٌ ، وَنَافِعٌ عَنْهُ مِنْ قَوْلِهِ.محمد محی الدین
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ منقول ہے، عمر بن شیب اس روایت کو، مرفوع، حدیث کے طور پر نقل کرنے میں منفرد ہے، یہ راوی ضعیف ہے، سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مستند طور پر یہی منقول ہے، جو سالم اور نافع نے اس روایت کو سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے اپنے قول کے طور پر نقل کیا ہے۔