سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3992
نَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، نَا يُوسُفُ بْنُ سَعِيدٍ ، نَا مُوسَى بْنُ دَاوُدَ ، نَا ابْنُ لَهِيعَةَ ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ مَمْلُوكًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " إِنَّمَا الطَّلاقُ لِمَنْ أَخَذَ بِالسَّاقِ " ، وَلَمْ يَذْكُرِ ابْنَ عَبَّاسٍ.محمد محی الدین
عکرمہ بیان کرتے ہیں: ایک غلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”طلاق دینے کا حق اسے ہے، جو پنڈلی پکڑتا ہے۔“ راوی نے (اس کی سند میں) سیدنا ابن عباس کا ذکر نہیں کیا۔