حدیث نمبر: 3976
نَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ ، نَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، نَا أَبُو حَفْصٍ الأَبَّارُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : " الْخَلِيَّةُ ، وَالْبَرِيَّةُ ، وَالْبَتَّةُ ، وَالْبَائِنُ ، وَالْحَرَامُ ثَلاثًا ، لا تَحِلُّ لَهُمْ حَتَّى تَنْكِحَ زَوْجًا " .
محمد محی الدین

سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ”بریہ، بتہ، بائن، اور حرام کے ذریعے تین طلاقیں واقع ہو جاتی ہیں اور وہ عورت مرد کے لیے اس وقت تک حلال نہیں ہو گی، جب تک دوسری شادی کر کے (مطلقہ یا بیوہ) نہیں ہو جاتی۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره / حدیث: 3976
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى ((سننه)) برقم: 1678، 1682، 1694، 1697، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 15122، 15123، 15173، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3976، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 18438، 18457، 18462»