سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3959
نَا نَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمَّادٍ ، نَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الأَسْوَدِ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، نَا الأَعْمَشُ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، عَنِ الأَسْوَدِ ، عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ ، أَنَّهُ لَمَّا بَلَغَهُ قَوْلُ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ، قَالَ : " لا نَدَعُ كِتَابَ اللَّهِ لِقَوْلِ امْرَأَةٍ ، لَعَلَّهَا نَسِيَتْ " .محمد محی الدین
اسود بیان کرتے ہیں: جب سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کے بیان کا پتہ چلا، تو انہوں نے فرمایا: ”ہم اللہ کی کتاب کے حکم کو ایک عورت کے بیان کی وجہ سے ترک نہیں کریں گے، ہو سکتا ہے وہ بھول گئی ہو۔“