حدیث نمبر: 3956
نَا نَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ الْوَلِيدِ ، وَأَبُو هِشَامٍ الرِّفَاعِيُّ ، قَالا : نَا وَكِيعٌ ، عَنْ دَاوُدَ الأَوْدِيِّ الزَّعَافِرِيِّ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ : لَقِيَنِي الأَسْوَدُ بْنُ يَزِيدَ ، فَقَالَ : " يَا شَعْبِيُّ ، اتَّقِ اللَّهَ وَارْجِعْ عَنْ حَدِيثِ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ ، فَإِنَّ عُمَرَ ، كَانَ يَجْعَلُ لَهَا السُّكْنَى وَالنَّفَقَةَ ، فَقُلْتُ : لا أَرْجِعُ عَنْ شَيْءٍ حَدَّثَتْنِي بِهِ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " .
محمد محی الدین

شعبی بیان کرتے ہیں: اسود بن یزید کی مجھ سے ملاقات ہوئی، تو انہوں نے مجھ سے فرمایا: ”اے شعبی! اللہ تعالیٰ سے ڈرو، اور سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کی حدیث نقل کرنے سے باز آ جاؤ، کیونکہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ایسی عورت کو رہائش اور خرچ کا حق دیا ہے۔“ تو میں نے کہا: ”میں اس سے باز نہیں آؤں گا، کیونکہ سیدہ فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث مجھے سنائی ہے۔“

حوالہ حدیث سنن الدارقطني /  كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره / حدیث: 3956
درجۂ حدیث محدثین: إسناده ضعيف
تخریج حدیث «إسناده ضعيف ، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 3956 ، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
« قال ابن عبدالبر: ليس بقوي الإسناد ، التمهيد لما في الموطأ من المعاني والأسانيد: (19 / 135)»