سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3939
نَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْحَرَّانِيُّ ، نَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهَيْرٍ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ أَبُو أُمَيَّةَ ، نَا إِبْرَاهِيمُ أَبُو إِسْحَاقَ الضَّرِيرُ ، نَا يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ مُعَاذٍ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : " لا طَلاقَ إِلا بَعْدَ نِكَاحٍ ، وَإِنْ سَمَّيْتَ الْمَرْأَةَ بِعَيْنِهَا " ، يَزِيدُ بْنُ عِيَاضٍ ، ضَعِيفٌ.محمد محی الدین
سیدنا معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”طلاق صرف نکاح کے بعد ہی دی جا سکتی ہے، اگرچہ عورت کا متعین طور پر نام لیا گیا ہو۔“ یزید بن عیاض نامی راوی ضعیف ہے۔