سنن الدارقطني
كتاب الطلاق والخلع والإيلاء وغيره— طلاق اور لعان کا بیان
أَوَّلُ كِتَابِ الطَّلَاقِ وَغَيْرِهِ باب: طلاق، خلع، ایلاء، وغیرہ کے بارے میں روایات
حدیث نمبر: 3937
نَا أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُوزِيُّ ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ غَالِبِ بْنِ حَرْبٍ ، نَا خَالِدُ بْنُ يَزِيدَ الْقَرَنِيُّ ، نَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُسْهِرٍ ، نَا أَبُو خَالِدٍ الْوَاسِطِيُّ ، عَنْ أَبِي هَاشِمٍ الرُّمَّانِيِّ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ رَجُلٍ ، قَالَ : " يَوْمَ أَتَزَوَّجُ فُلانَةَ ، فَهِيَ طَالِقٌ ، قَالَ : طَلَّقَ مَا لا يَمْلِكُ " .محمد محی الدین
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں نقل کرتے ہیں: آپ سے ایسے شخص کے بارے میں دریافت کیا گیا، جو یہ کہتا ہے: ”جس دن فلاں عورت کے ساتھ شادی کروں گا، اسے طلاق ہے۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس نے وہ طلاق دی ہے، جس کا وہ مالک نہیں ہے۔“